تین روزہ اسلام آباد لیٹریچر فیسٹیول کا آغاز
اسلام آباد: اکسفورڈ یونیورسٹی پریس کے زیر اہتمام نویں اسلام آباد لیٹریچر فیسٹیول کا اسلام آباد میں آغاز ہو گیا،افتتاحی سیشن میں معروف ادبی اور سماجی شخصیات سمیت شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ فیسٹیول کے کے پہلے روز مختلف خیالات کے اظہار…