تازہ ترین سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود کو 10، 10 سال کی سزا Editor جنوری 30, 2024 0 خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں بانی پ ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت کی