کرونا کے 10 مزید کیس رپورٹ ،8 مریضوں کی حالت تشویشناک
اسلام آباد : قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 10کیس رپورٹ ہوئے اور8مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔
این آئی ایچ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں…