چین مرکزی مفادات کے معاملات میں شمالی کوریا کی مضبوط حمایت کو سراہتا ہے،وانگ ای
بیجنگ : چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا کہ چین مرکزی مفادات کے معاملات میں شمالی کوریا مضبوط حمایت کو سراہتا ہے،
پیر کو بیجنگ میں شمالی کوریا کی وزیر خارجہ سوی سان ہی سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے وانگ ای کا کہنا تھا کہ اس ماہ کے آغاز میں…