چینی سفارتخانے کے تحت مردان میں پاک، بھارت میچ کی سکریننگ کا اہتمام
مردان: پاکستان میں عوامی جمہوریہ چین کے سفارتخانے نے مردان میں پاک، بھارت کرکٹ میچ کی براہِ راست اسکریننگ کا انعقاد کیا۔
یہ پہلا موقع تھا کہ خیبر پختونخوا میں کسی غیر ملکی ملک نے اس نوعیت کا ایونٹ منعقد کیا، جو پاکستان کے ساتھ عوامی روابط…