دوشنبے میں چین تاجکستان عوامی تبادلے کی سرگرمیوں کا انعقاد
دوشنبے :چین کے صدر شی جن پھنگ کے تاجکستان کے سرکاری دورے کے موقع پر چائنا میڈیا گروپ کی "نسل در نسل دوستی کے نئے سفر کا آغاز " نامی چین تاجکستان عوامی تبادلے کی سرگرمی کی افتتاحی تقریب دوشنبے میں منعقد ہوئی۔
سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے تشہیری…