Browsing Tag

china pakistan cpec deal

وزیراعظم شہباز شریف آج سے چین کا 5 روزہ دورہ کریں گے

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی کیانگ کی دعوت پر آج سے 8 جون تک چین کا 5 روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ وزیراعظم بیجنگ کے علاوہ ژیان اور شینزن شہروں کا بھی دورہ کریں گے۔ بیجنگ میں قیام کے…

سی پیک پاک چین تعلقات میں نیا محرک بن کر ابھرا ہے، چینی سفا رتخانہ

اسلام آ باد : چینی سفا رتخا نہ کے ڈپٹی چیف آف مشنز شی یوان چھیا نگ نے کہا ہے کہ چین پا کستان اقتصادی را ہداری منصوبہ (سی پیک) دونوں مما لک کے با ہمی تعلقات میں ایک نئے محرک کی علا مت بن کر ابھرا ہے،دو نوں مما لک پا ک چین تعلقات کی اساس اور…

محمد اسحاق ڈارپانچویں پاک چین وزراء خارجہ سٹریٹجک ڈائیلاگ میں شرکت کریں گے

اسلام آباد:نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار چین کے دورہ پر بیجنگ پہنچ گئے ہیں جہاں وہ پانچویں پاک چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ میں شرکت کریں گے۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ کا بیجنگ پہنچنے پر ڈائریکٹر جنرل سفیر وانگ فو…