بیجنگ، پاک چین سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ، شاندار سٹار گالا کا انعقاد
بیجنگ۔بیجنگ میں پاکستان کے سفارت خانے نے معروف ادارے چائنہ انٹرنیشنل کلچرل کمیونیکیشن سینٹر کے ساتھ مل کر چین اور پاکستان کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر ایک شاندار اسٹار گالا کا اہتمام کیا۔
اس ثقافتی تقریب میں سفارتی برادری…