چین چین کی شمسی اور پون بجلی کی نئی صلاحیت ریکارڈ سطح تک پہنچنے کی توقع ہے،بلومبر گ Editor دسمبر 7, 2023 0 چین نے موسمیاتی تبدیلیوں کے ردعمل میں عالمی سطح پر بہت زیادہ تعاون کیا ہےاورقابل تجدید توانائی کی عالمی ترقی میں چین رہنما ثابت ہوا ہے