Browsing Tag

Charity funds

بینکوں کو عطیات وصولی روکنے کی کوئی ہدایت نہیں ملی، ترجمان بینک الفلاح

کراچی : بینک الفلاح لیمیٹڈ کے ترجمان نے کہاہے کہ قانون کے مطابق اکاونٹس میں عطیات جمع کرانے میں سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ جاری رہے گا۔ بینک کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ سوشل میڈیا پرزیرگردش پیغام کے حوالہ سے گمراہ کن تاثرقائم کیا…