نور خان ایئربیس پر ایرانی طیارے کی موجودگی کے حوالے سے رپورٹ گمراہ کن ہے، ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد:پاکستان نے نور خان ایئربیس پر ایرانی طیارے کی موجودگی کے حوالے سے سی بی ایس نیوز کی رپورٹ کو گمراہ کن اور سنسنی خیز قرار دیتے ہوئے مسترد کیا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایسی قیاس آرائی پر مبنی…