وزیر داخلہ کا کیپٹل ہسپتال کے ایمرجنسی بلاک اور لیب کو اپ گریڈ کرنے کااعلان
اسلام اباد :وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کیپٹل ہسپتال کے ایمرجنسی بلاک اور لیب کو اپ گریڈ کرنے کااعلان کرتے ہوئےچئیرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد سے ماسٹر پلان طلب کرلیا یے۔
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بدھ کو کیپٹل ہسپتال کا دورہ…