تمام بینک اور مالیاتی ادارے آج بند رہیں گے
کراچی:: تمام بینک اور مالیاتی ادارے آج نئے مالی سال کے پہلے دن کے موقع پر بند رہیں گے۔
سٹیٹ بینک سے جاری اعلامیہ کے مطابق آج سٹیٹ بینک یکم جولائی 2024ء (بروز پیر)کو بینک ہالیڈے کی بنا پر عام لین دین کے لیے بند رہے گا۔
تمام بینک/ ترقیاتی…