وزیراعظم کا آزادپتن بس حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
اسلام آباد :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے راولپنڈی سے پلندری جانے والی بس کو آزادپتن کے قریب پیش آنے والے حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔اتوار کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نےجاں بحق ہونے والے افراد…