نمایاں خدمات پر ملکی اور غیرملکی شخصیات کو سول اعزازات دینے کی تقریب
اسلام آباد:صدر آصف علی زرداری نے صحت، تعلیم، ادب، صحافت، فنون لطیفہ اور انسداد دہشت گردی سمیت پاکستان کےلئے مختلف شعبوں میں گرانقدر اور نمایاں خدمات پر ملکی اور غیر ملکی شخصیات کو سول اعزازات سے نوازا ہے۔
بدھ کو یہاں ایوان صدر میں سول…