Browsing Tag

Astana conference

آستانہ سربراہ اجلاس تمام فریقین کے درمیان مزید اتفاق رائے پیدا کرے گا،چین

بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے باقاعدہ پریس کانفرنس کرتے ہو ئے چینی صدر شی جن پھنگ کی قازقستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے بار ے میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔پیر کے روز ماؤ نینگ نے کہا کہ 23…