دھرنے اور احتجاج کی سیاست ملکی مفاد میں نہیں،شہباز شریف
اسلام آباد:وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملکی ترقی،قومی یکجہتی اور سیاسی اتحاد دہشت گردی کے خاتمہ سے مشروط ہے،اندرونی اور بیرونی سرمایہ کاری ملکی ترقی کے لئے ناگزیر ہے،ہمیں ٹیکس نہٹ بڑھانا ہے تب ہی قرض اور آئی ایم ایف کے چنگل سے…