چین چین ویتنام تعلقات وقت کے ساتھ ساتھ مزید بہتر ہو رہے ہیں، شی جن پھنگ Editor دسمبر 13, 2023 0 ویتنام اور چین کے تعلقات وقت اور تاریخ کی آزمائشوں پر پورا اترے ہیں اور کسی بھی بیرونی طاقت کی اشتعال انگیزی اور مداخلت سے متاثر نہیں ہوں گے