وزیر اعظم کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش،شہریوں سے پُر امن رہنے کی اپیل
لندن: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے آزاد کشمیر کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار ہے ۔
ایک بیان میں وزیر اعظم نے آزاد کشمیر کی صورت حال کا سخت نوٹس لیتے ہوئے شہریوں سے پُر امن رہنے کی اپیل کی ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ پرامن احتجاج ہر شہری کا…