وزیر اعظم کا آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی کامیابی اور معاہدے کا خیر مقدم
لاہور :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نےآزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی کامیابی اور حکومتی مذاکراتی کمیٹی اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے درمیان معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے ۔
وزیراعظم نےمذاکراتی کمیٹی کے اراکین کو خراج تحسین پیش کیا ہے اور مذاکراتی کمیٹی…