الیکشن کمیشن کا جنوری میں عام انتخابات کرانے کا اعلان
اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے جنوری میں عام انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا۔
الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق عام انتخابات جنوری کے آخری ہفتے میں کروا دیے جائیں گے۔
الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن 27 ستمبر کو حلقہ بندیوں کی…