Browsing Tag

Agriculture tubewell

بلوچستان کے 28 ہزار ٹیوب ویلز سولر پر منتقل کرنے کا پلان

کوئٹہ:وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا کہ وفاقی حکومت بلوچستان حکومت کے ساتھ مل کر بلوچستان کے تقریباً 28 ہزار بجلی پر چلنے والے ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرے گی،55 ارب روپے کے اس منصوبے کا 70 فیصد وفاقی جبکہ 30 فیصد بلوچستان حکومت ادا کرے…