زرعی شعبہ ترقی کیلئے مربوط حکمت عملی بنانے کی ہدایت
اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کسانوں کو آسان شرائط پر زرعی قرضوں کی فراہمی یقینی بنانے ، ملکی پیداوار بڑھانے کیلئےزرعی تحقیق پر توجہ مرکوز کرنے اور زرعی شعبہ کی ترقی کیلئے متعلقہ فریقین کی مشاورت سے مربوط حکمت عملی بنانے کی ہدایت…