وزیراعظم سے آغا خان فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر سلطان علی الانہ کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے آغا خان فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر سلطان علی الانہ نے یہاں ملاقات کی،وزیراعظم نے پاکستان میں عوامی فلاح و بہبود کے فروغ کے لیے آغا خان فاؤنڈیشن کے کردار کو سراہا۔جمعہ کو وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے…