سردی آنے سے پہلے ہی گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری
اسلام آباد : اقتصادی رابطہ کمیٹی نے نومبر 2023سے گیس کی قیمتوں میں اضافے اور 2لاکھ میٹرک ٹن یوریا کی درآمد کرنے کی منظوری دیدی۔
وفاقی وزیر خزانہ، محصولات اور اقتصادی امور ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیرِ صدارت پیر کو کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی…