سانحہ 9مئی کے 25 مجرموں کو سزائیں
راولپنڈی:9مئی واقعات کے 25 مجرموں کو سزائیں سنا دی گئیں۔
آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق 9 مئی کے پرتشدد واقعات پاکستان کی تاریخ میں ایک سیاہ باب ہیں ،نفرت اور جھوٹ پر مبنی سیاسی بیانیے کی بنیاد پر مسلح افواج کی تنصیبات بشمول شہداء کی…