صدرِ زرداری چین کے پانچ روزہ دورے کے بعد سانیا سے پاکستان روانہ
سانیا : صدرِ زرداری چین کے پانچ روزہ دورے کے بعد سانیا سے پاکستان روانہ ہو گئے
صدرِ مملکت کو سانیا ایئرپورٹ پر کمیونسٹ پارٹی آف چائنا ہائی نان کے سینئر رہنما وانگ چیانگ نے الوداع کیا۔
اس موقع پر پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زائی دونگ اور…