یوم تکریم شہداء کل منایا جائے گا
اسلام آباد۔ملک بھر میں کل یومِ تکریمِ شہداء پاکستان جوش و جذبے سے منایا جائے گا
"آئیں ہر شہید کے گھر چلیں "سلوگن کے ساتھ تمام شہری گھروں سے باہر نکل کر شہداء پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کریں گے۔
محب وطن اور ملک کے غیور شہری اس عزم کا اعادہ…