او جی ڈی سی ایل نے گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا
اسلام آباد،: آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے صوبہ سندھ کے ضلع سجاول میں واقع کنویں نور ویسٹ بلاک نمبر 1 سے گیس کا ذخیرہ دریافت کر لیا ۔ او جی ڈی سی ایل اعلامیہ کے مطابق اس کنویں کی او جی ڈی سی ایل واحد آپریٹر ہے جس کا…