کرکٹ بورڈ نے سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کر دیا
اسلام آباد:پاکستان کرکٹ بورڈ نے موجودہ سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کر دیا گیا.
ترجمان پی سی بی کے مطابق نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔
نئی سلیکشن کمیٹی ٹیم کے انتخاب کےلیے میرٹ پر آزادانہ فیصلے کرے گی۔
نئی سلیکشن کمیٹی کے میرٹ…