کامیڈین رنگیلا کی19ویں برسی کل منائی جائے گی
لاہور:پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین رنگیلا کی19ویں برسی(کل) جمعہ کو منائی جائے گی ۔
سعید خان المعروف رنگیلاکا تعلق پختون فیملی سے تھا ۔وہ 1937 کو افغانستان کے صوبہ ننگر ہار میں پیدا ہوئے اور بعد ا زاں افغانستان سے ہجرت کر کے پشاور…