بشام واقعہ میں ملوث عناصر کو قرار واقعی سزا دی جائے گی، وزیراعظم
داسو:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک میں کام کرنے والے چینی باشندوں کے ہر ممکن تحفظ کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی دوست پاکستان کی ترقی اورخوشحال کےلئے اہم کردار ادا کر رہے ہیں، ان کی سلامتی ہماری سلامتی ہے، ہم…