وزیراعظم کا شہیدذوالفقار علی بھٹو کو 45ویں برسی پرخراج عقیدت
اسلام آباد:وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم ملک وقوم کے لئے ذولفقار علی بھٹو کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔
جمعرات کو ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ 4 اپریل 1979 کو…