پاکستان پاکستان اور کویت کے درمیان اربوں ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے Editor نومبر 29, 2023 0 نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کویت کے فرسٹ ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر داخلہ شیخ طلال الخالد الاحمد الصباح سے ملاقات کی۔ ملاقات میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر بھی موجود تھے