پاکستان سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے،صدر زرداری کی شہزادہ خالد بن سلمان بن…
اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید بڑھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے، دونوں ممالک کا برادرانہ…