وزیرِ اعظم کا سخت نوٹس ،چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد اور متعلقہ افسران معطل
اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس لیتے ہوئے چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد اور ان کے ساتھ متعلقہ تمام افسران معطل کرنے اور انکوائری کا حکم دے دیاہے۔
وزیرِ اعظم نے چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو…