تازہ ترین پاکستان ایران کی جانب سے مثبت اقدامات کا خیرمقدم کرے گا،وزیر اعظم Editor جنوری 19, 2024 0 کابینہ اجلاس میں وزارت خارجہ نے نگران وفاقی کابینہ کو 16 جنوری 2024 کو پاکستان پر ایرانی حملے سے پیدا ہونے والی صورتحال سے آگاہ کیا