وفاقی دارالحکومت، سینیٹ کی دو نشستوں پر اسحاق ڈاراور رانا محمود الحسن کامیاب
اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت سے سینیٹ کی دو نشستوں پر حکمران اتحاد کے امیدوار اسحاق ڈاراور رانا محمود الحسن کامیاب ہو گئے۔
م قومی اسمبلی ہال میں وفاقی دارالحکومت سے سینیٹ کی خالی ہونے والی ٹیکنو کریٹ کی ایک اور ایک جنرل نشست پر انتخاب…