ملکی تعمیر وترقی اور عوام کی خدمت کے جذبہ سے سیاست میں قدم رکھا ہے، علیم خان
اسلام آباد: وفاقی وزیر مواصلات عبد العلیم خان نے کہا ہے کہ ملکی تعمیر وترقی اور عوام کی خدمت کے جذبہ سے سیاست میں قدم رکھا ہے تین سنہرے اصولوں کو لے کر تعمیری سفر کا آغاز کریں گے محصولات میں اضافہ اعلیٰ معیار کی تعمیر اور شفافیت میرے بنیادی…