انٹرنیشنل مسجد الحرام میں اعتکاف کے لیے رجسٹریشن شروع Editor مارچ 17, 2024 0 مسجد الحرام میں اعتکاف میں بیٹھنے کے خواہشمند بروز اتوار 17 مارچ سے پورٹل پر اپنے کوائف رجسٹرکراسکتے ہیں