شہباز شریف کی کراچی آمد مزار قائد پر حاضری،نوجوانوں سےحلف لیا
کراچی :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے اور ملک خداداد کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کا حلف لیا۔
وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق نوجوان…