سپیکر کی صدر زرداری کو آصفہ بھٹو کے بطور ممبر قومی اسمبلی حلف اٹھانے پر مبارکباد
اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری سے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ملاقات کی اور
صدر آصف علی زرداری کو آصفہ بھٹو کےببطور ممبر قومی اسمبلی حلف اٹھانے پر مبارکباد دی۔
ملاقات نو منتخب ممبر قومی اسمبلی آصفہ بھٹو کا بطور ممبر قومی…