عیدالفطر پر 4 تعطیلات کا اعلان
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات 10 اپریل سے 13 اپریل تک کرنے کی منظوری دی ہے۔کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے عید الفطر پر 4 تعطیلات کی منظوری دی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتے میں 6…