Browsing Tag

عید الفطر

صدر زرداری مسجد میں لوگوں کو عید ملے

نواب شاہ: صدر مملکت آصف علی زرداری نے نواب شاہ میں عید الفطر کی نماز ادا کی۔ صدر مملکت نے ملک کی سلامتی، خوشحالی اور ترقی کے لئے دعاکی،صدر مملکت اس موقع پر مسجد میں موجود لوگوں سے ملے اور عید کی مبارکباد دی۔