صدر اور وزیراعظم کا ملک کو مسائل سے نکالنے کے عزم کا اظہار
اسلام آباد:صدرِ آصف علی زرداری سے وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے منگل کو یہاں ایوانِ صدر میں ملاقات کی۔
صدر مملکت اور وزیرِ اعظم نے ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ صدر اور وزیراعظم نے ملک کو درپیش مسائل سے نکالنے کے…