Browsing Tag

صدر ، وزیرِ اعظم

صدر اور وزیرِ اعظم کی ایک دوسرے کوعید کی مبارکباد

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم محمد شہباز شریف کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہواہے صدر مملکت نے وزیرِ اعظم کو عید کی مبارکباد دی۔ صدر مملکت اور وزیرِ اعظم نے ایک دوسرے کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔