سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل
اسلام آباد :سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن اور پشاور ہائی کورٹ کا سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے کیس کی سماعت 3 جون 2024ء تک کیلئے ملتوی کر دی۔
جسٹس سید منصور علی شاہ کی سربراہی میں جسٹس محمد علی…