سعودی عرب میں زیتون کی بہترین اور معیاری پیداوار متوقع
تبوک:سعودی وزارت ماحولیات و پانی و زراعت نے اس سال سعودی عرب کے شہر تبوک میں موسم سرما کے دوران ایک تجربہ کیا جس سے زیتون کے درختوں میں باقاعدہ پھول جلد آنے کا عمل شروع ہوگیا۔
ایس پی اے کے مطابق وزارت ماحولیات و پانی و زراعت نے کہا تجربے…