ارمی چیف کاقومی کرکٹرز کے اعزاز میں افطار ڈنر
راولپنڈی:پاک فوج کے سربراہ جنرل سیدعاصم منیر کی جانب سے قومی کرکٹرز کے اعزاز میں افطار ڈنر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے راولپنڈی میں واقع آرمی ہاؤس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے افطار ڈنر کی میزبانی کی۔…