پاکستان کے میٹھے آم طیب اردوان تک پہنچ گئے
انقرہ : وزیراعظم شہباز شریف نے لذیذ آموں کا تحفہ ترکیہ کے صدر کو پیش کر دیا۔
وزیراعظم شہباز شریف اور ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان اور ان کی اہلیہ کے درمیان خوشگوار انداز میں گفتگو ہوئی اور پاکستانی آموں کی بھی تعریف ہوئی
صدر ایردوان کی…